کینیڈا میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستان میں سیاحت کے امکانات اور مواقع باری ٹورازم کانفرنس منعقد کرے گا
اتوار 8 جنوری 2017 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عبدالغفور نے کہا کہ کینیڈا کے سیاحوں کیلئے پاکستان میں سیاحت کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں اور خاص طور پر وہاں قیام پذیر سکھ کمیونٹی کیلئے پاکستان کی سیاحت کے زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
چوہدری غفور نے کہا کہ ساحت پاکستان میں نظر انداز شدہ شعبہ تھا جبکہ اب ہم نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو منفرد طور پر چار موسموں سے نوازا ہے اس لئے یہاں پر سیاحوں کیلئے تعطیلات سے لطف اندوز ہونے کے مواقع پائے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.