آزاد کشمیر کو سی پیک میں شا مل کر نے کا خیر مقدم کر تے ہیں ‘سی پیک منصو بے سے آزاد کشمیر میں تعمیر و تر قی میں مد د ملے گی

چیئرمین علما ء و مشا ئخ کو نسل آزاد کشمیر مو لا نا عبید اللہ فا روقی کا بیان

اتوار 8 جنوری 2017 16:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جنوری2017ء) چیئرمین علما ء و مشا ئخ کو نسل آزاد کشمیر مو لا نا عبید اللہ فا روقی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو سی پیک منصو بے میں شا مل کر نے کا خیر مقدم کر تے ہیں ‘سی پیک منصو بے سے آزاد کشمیر میں تعمیر و تر قی میں مد د ملے گی‘ وزیر اعظم پا ن پا کستا ن میا ں محمد نو ازشریف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فا روق حید ر کی کو ششوں اور کا وشو ں سے آزاد کشمیر سی پیک منصو بہ میں شا مل کر کے ایک اچھا اقدام کیا یہ آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بہت بڑی خو شخبر ی ہے جس سے آذاد کشمیر کے عو ا م کی معر ومیو ں کا ازلہ ہو گا آزاد کشمیر کے اند ر تعمیر وتر قی کا ایک نیا دور شر و ع ہوگا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حید رخا ن نے آزاد کشمیرکو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے آذاد کشمیر کی عوام جلد ہی بجلی کے بحر ان سے بھی چھٹکا ر حا صل کر لے گی انہو ں نے کہا کے آزا دکشمیر کے سا ت اضلا ع کی شا ہر ہ کو سی پیک منصو بے میں شا مل کیا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :