آزاد کشمیر کوسی پیک منصو بہ میں شا مل کر نا بڑا اچھا اقدام ہے ، یہ آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بہت بڑی خو شخبر ی ہے،چیئرمین علما ء و مشا ئخ کو نسل آزاد کشمیر مو لا نا عبید اللہ فاروقی

اتوار 8 جنوری 2017 15:50

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) چیئرمین علما ء و مشا ئخ کو نسل آزاد کشمیر مو لا نا عبید اللہ فا روقی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو سی پیک منصو بے میں شا مل کر نے کا خیر مقدم کر تے ہیں سی پیک منصو بے سے آزاد کشمیر میں تعمیر و تر قی میں مد د ملے گی وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو ازشریف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فا روق حید ر کی کو ششوں اور کا وشو ں سے آزاد کشمیر سی پیک منصو بہ میں شا مل کر کے ایک اچھا اقدام کیا یہ آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بہت بڑی خو شخبر ی ہے جس سے آزاد کشمیر کے عو ا م کی معر ومیو ں کا ازلہ ہو گا آزاد کشمیر کے اند ر تعمیر وتر قی کا ایک نیا دور شر و ع ہوگا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حید رخا ن نے آزاد کشمیرکو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے آزاد کشمیر کی عوام جلد ہی بجلی کے بحر ان سے بھی چھٹکا ر حا صل کر لے گی ۔

متعلقہ عنوان :