پی ٹی آئی نے شریف خاندان کے وکلا ء کو دی جانے والی فیسوں کی تفصیلات مانگ لی
آئین کے آرٹیکل 19اے ، اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت چودہ روز میں معلومات فراہم کی جائیں،عندلیب عباس کا پرنسپل سیکرٹری کو خط
ہفتہ 7 جنوری 2017 18:48
(جاری ہے)
خط میں آئین کے آرٹیکل 19اے اور اطلاعات تک رسائی کے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے وکلا ء کو کی جانے والی ادائیگیوں کی مصدقہ تفصیلات فراہم کرنے کا تقاضہ بھی کیا گیا ہے۔
خط میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم اور ان کے خاندان کی جانب سے ذاتی مفادات کیلئے ریاستی وسائل کے بے جا استعمال کا فوری نوٹس لے۔ عندلیب عباس نے اپنے خط میں کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے تنخواہیں وصول کرنے والے وزیر کیوں قومی وسائل کے بل بوتے پر شریف خاندان کے دفاع پر مامور ہیں۔قومی اداروںکو کیوںشریف خاندان کے دفاع کیلئے برتاجا رہا ہے۔خط میں حکومت سے چودہ روز کے اندر تمام معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.