سستے دارالحکومتوں کی فہرست میں اسلام آباد دہلی اور ڈھاکہ سے بازی لے گیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 16:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2017ء) سستے دارالحکومتوں کی فہرست میں اسلام آباد دہلی اور ڈھاکہ سے بازی لے گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پیٹرول، ڈیزل، گوشت، چکن، چاول اور ماش کی دال سستی جبکہ ہمسایہ ممالک بھارت کے دالحکومت دہلی اور بنگلہ کے دارالحکومت ڈھاکہ میںمیں یہ تمام اشیا ء مہنگی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 3.7فیصد پر برقرار ہے جبکہ اس کے مقابلے میں بنگلا دیش میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد اور بھارت میں 4 فیصد ہے۔

متعلقہ عنوان :