چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 6 جنوری 2017 23:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے غمزدہ خاندان کیلئے صبرجمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :