شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، 70ہزار خاندان آبائی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں، عزیز داوڑ
جمعہ 6 جنوری 2017 12:00
(جاری ہے)
جمعہ کو شمالی وزیرستان ایجنسی کے بے گھر افراد سے متعلق کوارڈینیٹر عزیز داوڑ نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ جاری ہے اب تک 70ہزار سے زائد کاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ۔
واپس جانے والے افراد میں 10ہزار روپے کرایہ کی مد میں جبکہ 25ہزار روپے کیش گرانٹ بذریعہ زونگ موبائل سم کے ذریعہ ادا کئے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ واپس جانے والے افراد میں 6ماہ کے لئے مفت راشن ورلڈ فوڈ پروگرام دے رہاہے جبکہ سردی سے بچائو کے لئے خیمے ، گرم کمبل دیئے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ واپس جانے والے افراد کا معاوضہ کی ادائیگی کے لئے فارم بھی پر کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.