پشاور،نٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادکے صدرڈاکٹراحمدیوسف الددرویش کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میںجاری تعلیمی سرگرمیوںاورخدمات کوسراہا
جمعرات 5 جنوری 2017 22:48
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹرطاہرخلیلی ،ڈائریکٹرجنرل خالدمحمودراجا اورڈاکٹرعزیزالرحمان بھی موجودتھے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ دورافتادہ اورپسماندہ علاقوںمیںتعلیمی اداروںکاقیام اوروطن عزیزکابچہ بچہ زیورتعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوںنے کہاکہ تعلیم یافتہ نوجوان بھی ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں، چیلنجزسے نمٹنے اور غربت کے خاتمے کاواحدذریعہ تعلیم ہی ہے۔وزیراعظم کے مشیرسے بات چیت کرتے ہوئے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے صدرنے کہاکہ تعلیم کے فروغ کیلئے یونیورسٹی کی انتظامیہ کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکریگی اورجاری تعلیمی سرگرمیوںکومزیدمہمیزدی جائیگی۔انہوںنے تعلیم کی فروغ کیلئے حکومت پاکستان کے وژن اورجدوجہدکوسراہا،یونیورسٹی اسلام کے امن پیغام کوپھیلانے میںکلیدی کرداراداکررہاہے اوراس کے حوالے سے کئی سمینارزاور کانفرنسزکاانعقادکیاگیاہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.