پشاور میں میونسپل سروسز پروگرام اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے ترقیاتی منصوبوںپر ایک ارب 56 کروڑ روپے خرچ کئے گئے، سنئیر صوبائی وزیر عنایت اللہ
جمعرات 5 جنوری 2017 21:30
(جاری ہے)
سینئر وزیر نے کہا کہ سماجی بہبود کے شعبوں کی بہتری صوبائی حکومت کی اولین تر جیح ہے اور ایم ایس پی پروگرام کے تحت شہرِ پشاور کی 25یونین کونسلوں میں ایک لاکھ 8ہزار میٹر نالیاں تعمیر کی گئی ہیں اور ایک لاکھ48ہزار میٹر نالیوں کی صفائی کی گئی ہے جبکہ 40عدد ٹیوب ویلز بحالی کیے گئے ہیں اور 62ہزار میٹر زنگ آلودآبنوشی کے پائپوںکی تبدیلی کی گئی ۔
اسی طرح کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے 8ہزار کی تعداد میں سالڈویسٹ مشینری اور دیگر آلات خریدے گئے ہیں۔ عنایت اللہ نے مزید کہا کہ میونسپل سروسز پروگرام کو ڈی آئی خان ، مینگورہ اور دیر شہر تک توسیع دی گئی ہے اور ڈی آئی خان شہر میں نالیوں کی تعمیر،ٹیوب ویلز کی بحالی اور آبنوشی کے بوسیدہ پائپوں کی تبدیلی پر 8ملین روپے خرچ کئے جائینگے۔ جبکہ مینگورہ میں آ بنوشی کے زنگ آلود پائپوں کی تبدیلی، ٹیوب ویلز کی بحالی، نالیوں کی تعمیر پر ایک ہزار ملین روپے خرچ ہونگے۔ اسی طرح دیر میں نالیوںکی تعمیر ، آب رسانی اور زنگ آلود پائپوں کی تبدیلی پر 530ملین روپے خرچ کئے جائینگے۔ سینئر وزیر نے کہا کہ مخلوط حکومت عوام کی معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے اور قوم سے کئے گئے تمام وعدے بتدریج پورے کئے جارہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.