ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اضافہ
جمعرات 5 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
کونسل کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں پیٹرول کی فروخت 33 لاکھ ٹن جبکہ ڈیزل کی 42 لاکھ ٹن رہی۔
ایک ریسرچ رپورٹ کے مطابق آٹو فنانسنگ بڑھنے کی وجہ سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی طلب بڑھتی رہیگی۔جولائی سے دسمبر کے دوران 25 لاکھ ٹن پیٹرل اور 18 لاکھ ٹن ڈیزل درآمد کیا گیا۔ ملک میں وافر مقدار میں ذخائر ہونے کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافے نے سوال اٹھا دئیے ۔ ہول سیل مارکیٹ میں 3 روز میں کلو چینی 3 روپے مہنگی ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.