وزیر اعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام اور صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کے مابین ملاقات ،
باہمی دلچسپی کے امور اور شعبہ تعلیم میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا
جمعرات 5 جنوری 2017 19:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کے طلباء و طالبات کی معیاری تعلیم تک رسائی ملکی خوشحالی اور روشن مستقبل کی مظہر بن سکتی ہے۔
ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اس موقع پر تعلیمی منصوبوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کے پی کے ہونہار طلباء و طالبات کو جامعہ وظائف مہیا کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ یہ بات خوش آئند ہے کہ موجودہ حکومت شعبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور تعلیم ہی انتہا پسندی جیسے مسائل کے چھٹکارے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ صدر اسلامی یونیورسٹی نے انہیں بتایا کہ اسلامی یونیورسٹی امن کے فروغ میں پیش پیش ہے اور اس ضمن میں جامعہ کئی ایک کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد کر چکی ہے۔ آخر میں صدر جامعہ نے انجینئر امیر مقام کویونیورسٹی کی یادگاری شیلڈ اور مطبوعات بھی پیش کیں۔ ملاقات میں اسلامی یونیورسٹی کے ڈائیریکٹر درس وتدریس ڈاکٹر محمد طاہر خلیلی، ڈائریکٹر جنرل جامعہ خالد محمود راجہ اور مشیر صدر جامعہ ڈاکٹر عزیز الرحمان بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.