شریف برادران کی دولت میں تب تب اضافہ ہوا جب انہیں اقتدار ملا‘ قمر الزمان کائرہ
محلوں میں رہنے والے جیلوں میں بھی ہوں تو ان کی دولت بڑھ جاتی ہے‘(ن) لیگ سی پیک منصوبے کے’’ مامے چاچے ‘‘بنے ہیں حالانکہ ا س کا آغاز آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں کیا ہے ‘ بھٹو نے دنیا بھر میں ورک فورس کی جگہ پیدا کی تھی اورآج پاکستان کو ذوالفقار علی بھٹو کی بہت ضرورت ہے‘(ن) لیگ مکمل ناکام ہو چکی ہے دیہاتوں میں آج بھی18/18گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈ نگ ہو رہی جبکہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے‘ لاہور میں ذوالفقار بھٹو کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 جنوری 2017 17:17
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بھٹو نے دنیا بھر میں ورک فورس کی جگہ پیدا کی تھی اورآج پاکستان کو ذوالفقار علی بھٹو کی بہت ضرورت ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو نے عالم اسلام کیلئے کام کیا۔کائرہ کاکہنا تھا کہ کیا آج ملک میں کسان اپنی فصلیں جلانے پر مجبور نہیں ہی آج کا مزدور سڑکوں پر بے روزگار گھوم رہا ہے اورنوجوان ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں۔ عوام کا استحصال کیا جارہا ہے ۔صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے کہا کہ دیہاتوں میں 6اور 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اور کیاآج کسان نہیں رورہا،مزدورسڑکوں پررسوانہیں ہورہا ۔مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.