فتح جنگ،تمباکونوشی کے مضر اثرات سے بچائوکیلئے عوامی مقامات پر شیشہ پینے پر پابندی عائد

جمعرات 5 جنوری 2017 16:47

فتح جنگ ۔ 5 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) حکومت پنجاب نے تمباکونوشی کے مضر اثرات سے بچائوکیلئے عوامی مقامات پر شیشہ اور حقہ پینے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر ریٹائر اعظم سلمان نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت عوامی مقامات، ہوٹل، ریسٹورنٹ، پارکس ،کیفے اور کلب وغیرہ میں شیشہ اور حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا اور 31.01.2017تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :