کینیڈا میں خاتون نے خواب میں دیکھے نمبر سے لاٹری جیت لی
خاتو ن نے مئی 1989 کو خواب میں نمبر دیکھا تھا ،ْ مسلسل یہی نمبر خریدتی آئی ہیں ،ْ رپورٹ اولگا بینو کینسر کی مریض ہیں ،ْ علاج کیلئے اپنا مکان فروخت کر نا پڑا تھا
جمعرات 5 جنوری 2017 11:56
(جاری ہے)
اگلی صبح جب اولگا اخبار پڑھ رہیں تھیں تو انھوں نے وہی ہندسے دوبارہ دیکھے۔
پہلے میں نے سوچا کہ ایسا نہیں ہو سکتا، اخبار میں کوئی غلطی ہے پھر میں نے اپنی بہن سے کہا مجھے لگتا ہے میرا انعام نکلا ہے۔اولگا کا کہنا ہے کہ جواب میں میری بہن نے مجھ سے کہا کہ جب آپ سچ بتانا چاہتی ہوں تو مجھے کال کیجیے گادس سال قبل انھیں معلوم ہوا تھا کہ وہ سٹیج فور کے کینسر میں مبتلا ہیں اور انھیں اپنا گھر فروخت کرنا پڑا۔اولگا کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر، بچوں اور پوتوں نے انھیں اس بیماری کا مقابلہ کرنے میں مدد کی اور اب وہ انھیں ڈزنی ورلڈ لے جانا چاہتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.