ستمبر میں ناروے باسکٹ بال انڈر 18 ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم احمد
بدھ 4 جنوری 2017 23:23
(جاری ہے)
خانیوال کی جانب سے آرمی کے احمد رفیق، عاقب مسا اور بی زیڈ یونیورسٹی کے وائس کپتان علی حسن گوشہ جبکہ میاں چنوں کی جانب سے آرمی کے محمد سلطان ، ذاکر علی اور بی زیڈ یونیورسٹی کے کپتان محمد احمد نے بہترین کھیل پیش کیا۔
ریفری کے فرائض عثمان پراچہ اور آصف قریشی نے دیئے۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستانی نژاداوسلو باسکٹ بال کلب ناروے کوچ وسیم احمد تھے ۔ جبکہ مہمان اعزاز با بائے باسکٹ بال استاد یعقوب تھے۔ وسیم احمد نے بتایا کہ پاکستان میں باسکٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔مزید ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے باسکٹ بال کھیل کو گراس روٹ لیول تک لانا ہو گا۔انہوں نے میچ کے انعقاد پر عثمان پراچہ ،شیخ آصٖف قریشی، مبشر عزیزاور نعمان احمد کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اسی سال ستمبر میں ناروے کی انڈر18 ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انہوں نے میچ کے بعد کھلاڑیوں کو ٹپس بھی دیئے۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.