عدالت عظمیٰ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا ٹاک کی دوڑ ،تحریک انصاف کے رہنمائوں فوا د چوہدری اور نعیم الحق کے درمیان گلے شکوے اور تلخ کلامی ،بابر اعوان نے معاملہ رفع دفع کروادیا
بدھ 4 جنوری 2017 21:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت میںوقفہ ہوا تو تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری میڈیا سے بات کرنے کیلئے فورم روسٹرم پر پہنچ گئے اور ٹاک شروع کردی۔
بعد میں آنے والے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو فواد چوہدری کا یہ عمل ناگوار گزرا اور رہا نہ گیا تو بولے کے میں کافی دیر سے کھڑا ہوں آپ کو میرا انتظارکرنا چاہیے تھا میں پارٹی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات ہوں۔اس سے قبل کہ دونوں رہنمائوں میں تلخ کلامی مزید بڑھتی کہ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے دونوں رہنمائوں وک چپ رہنے کا اشارہ کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کرادیا۔…(خ م+ار)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.