این ڈی یو کے نیشنل سیکیورٹی کورس کے شرکا کا جی ایچ کیو کا دورہ

بدھ 4 جنوری 2017 16:11

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جنوری2017ء) این ڈی یو کے نیشنل سیکیورٹی کورس کے شرکاء نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا،کورس کے شرکاء کو قومی سلامتی سے متعلق پاک فوج کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو این ڈی یو کے نیشنل سیکیورٹی کورس کے شرکاء نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کورس کے شرکاء سے بات چیت کی۔کورس کے شرکاء کو قومی سلامتی سے متعلق پاک فوج کے کردار پر بریفنگ دی گئی

متعلقہ عنوان :