عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے امتحانات کیلئے داخلے جاری

بدھ 4 جنوری 2017 13:03

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس سی ‘ بی کام ‘ ایم اے ‘ ایم ایس سی اور ایم کام کے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ‘ریگولر)2017ء کے لیے داخلے جاری ہیں‘ بی اے ‘ بی ای(ایک سالہ پروگرام)‘ بی ایس سی اور بی کام کیلئے نارمل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 9 فروری مقرر کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :