حکومت اے پی سی بلاکر نگرن حکومت کا اعلان کرے، شیخ رشید

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 4 جنوری 2017 09:43

حکومت اے پی سی بلاکر نگرن حکومت کا اعلان کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جنوری۔2017ء) شیخ رشید نے حکومت سے اے پی سی بلا کر نگران حکومت کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔ پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عدلیہ پر پورا یقین ہے۔

(جاری ہے)

پورا یقین ہے کہ یہیں سے سیاسی تابوت نکلیں گے۔ 20 کروڑ عوام چاہتے ہیں کہ چور انجام تک پہنچیں ۔ سپریم کورٹ ہی عوام کی آخری امید رہ گئی ہے۔ شیخ رشید نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت سے اے پی سی بلا کر نگران حکومت کا اعلان کرے۔

متعلقہ عنوان :