جاوید ہاشمی کے الزامات کی تحقیق کیلئے عدالتی کمیشن بننا چاہیےپاکستان عوامی تحریک
سپریم کورٹ کے ریمارکس کے بعد نیب کو بند کر دینا چاہیے، موجودہ نظام میں ادارے کمزور اور مافیا مضبوط ہے، بادی النظر میں سپریم کورٹ کے خلاف حالیہ توہین آمیز مہم کے پیچھے وہی عناصر کارفرما نظر آتے ہیں جو اس قسم کی گھنائونی مہمات کا وسیع تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں،سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 3 جنوری 2017 23:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے فوج کے بعد سپریم کورٹ کے حوالے سے الزامات انتہائی سنگین اور تحقیق طلب ہیں،عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہیںانہیں بلایا جائے اور ثبوت طلب کیے جائیں ۔ ایسی الزام تراشی سے اداروں کی بچی کھچی ساکھ بھی تباہ و برباد کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بادی النظر میں سپریم کورٹ کے خلاف حالیہ توہین آمیز مہم کے پیچھے وہی عناصر کارفرما نظر آتے ہیں جو اس قسم کی گھنائونی مہمات کا وسیع تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں۔کمیشن سابق چیف جسٹس کو بھی بلائے اور ان تمام افراد کو بلائے جن کا ذکر ہو رہا ہے ۔وہ گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنمائوں و اخبار نویسوں سے خصوصی بات چیت کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.