ہم اقلیت نہیں بلکہ پاکستان کے غیر مسلم عوام ہیں، لفظ اقلیت تنگ نظری پر مبنی مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے، قومی پرچم میں ہرا رنگ تمام پاکستانیوں اور سفید رنگ امن کی علامات ہے،
پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کا سیمینار سے خطاب
منگل 3 جنوری 2017 23:24
(جاری ہے)
ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے مزید کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہمارے قومی پرچم میں بھی ہرا رنگ تمام قوموں کی نمائندگی کرتا ہے اور سفید رنگ امن کی علامات ہے، جس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگ امن کے ساتھ زندگی گزاریں، انہوں نے اپنے خطاب میں بابائے قوم قائد اعظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے بھی پاکستان کی جنرل اسبملی سے اپنے خطاب میں یہی فرمایا کے پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے باشندے پاکستانی ہیں اور وہ اپنے اپنے مذہن کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔
ڈاکٹر رمیش کمار نے حالیہ انتخابی عمل کے حوالے سے کہا کہ قومی انتخابات کی صورت میںجیتنے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے پسند ناپسند کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کے امیدواروںکا انتخاب کر لیا جاتا ہے ، جو غیرمسلم عوام کے بنیادی جمہوری حق کی خلاف ورزی ہے، جس کی بناء پر غیر مسلم عوام بے چینی کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی نے کہا کہ پاکستان کی ترقی جمہوری نظام سے وابسطہ ہے اور حقیقی جمہوری نظام تب ہی پروان چڑھے گا جب پاکستان میں بسنے والے تمام باشندے اپنے ووٹ کی طاقت کا صحیح استعمال کریں گے۔ سیمینار میںمہمان خصوصی سینیٹر رضا ربانی نی سمیت پارلیمان کے دونوں ایوانوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.