ْہم اقلیت نہیں بلکہ پاکستان کے غیر مسلم عوام ہیں، لفظ اقلیت تنگ نظری پر مبنی مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے، قومی پرچم میں ہرا رنگ تمام پاکستانیوں اور سفید رنگ امن کی علامات ہے، ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کا سیمینار سے خطاب
منگل 3 جنوری 2017 20:59
(جاری ہے)
ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے مزید کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہمارے قومی پرچم میں بھی ہرا رنگ تمام قوموں کی نمائندگی کرتا ہے اور سفید رنگ امن کی علامات ہے، جس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگ امن کے ساتھ زندگی گزاریں، انہوں نے اپنے خطاب میں بابائے قوم قائد اعظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے بھی پاکستان کی جنرل اسبملی سے اپنے خطاب میں یہی فرمایا کے پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے باشندے پاکستانی ہیں اور وہ اپنے اپنے مذہن کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔
ڈاکٹر رمیش کمار نے حالیہ انتخابی عمل کے حوالے سے کہا کہ قومی انتخابات کی صورت میںجیتنے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے پسند ناپسند کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کے امیدواروںکا انتخاب کر لیا جاتا ہے ، جو غیرمسلم عوام کے بنیادی جمہوری حق کی خلاف ورزی ہے، جس کی بناء پر غیر مسلم عوام بے چینی کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی نے کہا کہ پاکستان کی ترقی جمہوری نظام سے وابسطہ ہے اور حقیقی جمہوری نظام تب ہی پروان چڑھے گا جب پاکستان میں بسنے والے تمام باشندے اپنے ووٹ کی طاقت کا صحیح استعمال کریں گے۔ سیمینار میںمہمان خصوصی سینیٹر رضا ربانی نی سمیت پارلیمان کے دونوں ایوانوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.