حیدر آباد،سکھر چر چ املا ک کو بلڈ رز ما فیا سے بچا یا جا ئی,مسیحی بر ادری کی اپیل

پیر 2 جنوری 2017 22:43

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) مسیحی بر ادری کے مذ ہبی ر ہنما ئو ں بشپ کلیم جا ن ، بشپ ڈ ینٹل ضا فن اور دیگر نے حیدرآباد پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ سکھر چر چ املا ک کو بلڈ رز ما فیا سے بچا یا جا ئے مشن کمپو نڈ سکھر پر رینجر ز ، پولیس سیکو رٹی فر اہم کی جا ئے تا کہ امن ر ہے اور اقلیتی محفو ظ ہو ں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ملک دشمن بلڈ ر ما فیا ملک بھر میں اور خصو صا سکھر شہر میں امن و امان کا مسئلہ پید ا کر نا چا ہتے ہیں اور سکھر شہر میں ہما ری قیا م پاکستان سے قبل کی قیمتی پر اپر ٹی قائم جو کہ مسیحیو ں کا قیمتی سر ما یہ و ورثہ ہے اور مشن روڈ پرمشن کمپونڈ کے نا م سے قائم ہے جہا ں پر بلڈ ر ز مافیا غیر قانو نی اخلا قی قبضہ کر نا چا ہتے ہیں پہلے بھی نو رین مر زانے بلڈ ر سر دار صد یق کو اس پر اپر ٹی جو جعلی کا غذ ات کے ذ ریعے فر وخت کیا اور بلڈ ر ز ما فیا نے زبر دستی قبضہ کر کے ہما ری اس پر اپر ٹی کو بلڈ وز روں کے ذ ریعے تبا ہ و بر با د کیا آخر کا رہما ری در خو است پر معز ز عدالت سکھر نے ہما رے حق میں سچا ئی کا فیصلہ سنا یا جس پر بلڈ رز ما فیا کو بھا گنا پڑ ا اب پھر نو رین مر زا نے اس پر اپر ٹی کو بلڈ رز کو بھیج کر اور قبضہ دے کر خو د تو سکھر سو سا ئٹی میں بنگلہ اپنے نا م لے کر رہا ئش پذ یر ہو گئی ہے اور وہا ں بلڈ رز ما فیا مشن کمپو نڈمیں رہا ئش مسیحیو ں کو بے دخل کر نے کیلئے ما لی لا لچ سمیت خطر نا ک نتا ئج کی دھمکیا ں بھی دے ر ہے ہیں جبکہ حکومت پاکستان قوانین کے تحت ٹر سٹ پر اپر ٹیو ں کی خر ید و فر وخت کی سخت مخا لفت ہے جبکہ ڈ ایو سیس آف حیدرآباد چر چ آف پاکستان نے بھی چر چ املا ک (ٹر سٹ ) کے تحفظ کیلئے بو رڈ بھی لگا ئے ہو ئے ہیں تا کہ ہر خا ص و عام کو مطلع کیا جا ئے کہ سکھر مشنری ٹر سٹ پر اپر ٹی خر ید و فر وخت نہ کی جا ئے مگر مفاد پر ست لو گ بلڈ رز ما فیا کے ساتھ مل کر غیر کا مو ں میں شامل ہیں مو رخہ 31دسمبر 2016کو مشن کمپو نڈ کے مسیحی رہا ئشی نیا سال کی عبا دت بو قت رات 12بجے کے بعد جب گر جا گھر سے واپس اپنے مشن کمپو نڈ پہنچے تو بلڈ ر ما فیا پو لیس کی بھا ری نفر ی اور نقا ب پو شو ں کے ساتھ مشن کمپو نڈ پہنچ کر ہما رے مسیحیو ں کو جن میں بچے اور خو اتین بھی شامل تھیں زودکو ب کیا جا نی ما لی نقصان کی دھمکیا ں دیں ۔

متعلقہ عنوان :