ہری پور، ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر میں شیشہ نو شی پر پا بندی عائد کر دی

پیر 2 جنوری 2017 22:12

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جنوری2017ء) ہری پور کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت ضلع ہری پور میں شیشہ نو شی پر پا بندی عائد کر دی ہے جو فوری طور پر نا فذ العمل ہو کر 60روز تک بر قرار رہے گی۔

(جاری ہے)

اس با رے میں جا ری کردہ حکم نا مے میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس پا بندی کی خلاف ورزی کے مر تکب افراد کے خلا ف تعزیرا ت پا کستا ن کی دفعہ 188کے تحت کار وا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :