قادیانی اسلام اور پاکستان کی سا لمیت کی بدترین دشمن ہے ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی

پیر 2 جنوری 2017 19:18

دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صوبائی آمیر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہا کہ وفاقی حکومت قائداعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبہ فزکس سنٹر کے ختم نبوت سے انکاری قادیانی ڈاکٹرعبدالسلام کے نام سے منسوب سنٹر کو تبدیل کرکے کسی اور نام پر منسوب کرے ،کیونکہ قادیانی اسلام اور پاکستان کی سا لمیت کی بدترین دشمن ہے ، ان خیالات کا اظہار مفتی شہاب الدین پوپلزئی عالمی مجلس ختم نبوت کانفرنس سے دیرمیں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر مرکزی مبلغ قاضی احسان آحمد،ضلع ناظم صاحبزادہ فصیح اللہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری عدنان الدین اور دیگر بھی موجودتھے ۔ مفتی پوپلزئی نے کہا ہم حکمرانوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ختم نبوت کے خلاف کوئی بل پاس نہ کرے ،کیونکہ قادیانیوں کے خلاف متحدہ ہونا ہم سب مسلمانوں کی ذمہ دار ی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ قادیانی اسلام اور پاکستان کی سالمیت کے دشمن ہے ۔

اس لئے تمام مسلمان اور پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ قادیانیوں کے مصنوعات شیزان اور یونیورسل سٹبلائزرسمیت انکے دیگر مصنوعات سے مکمل طور پر بائیکاٹ کرے کیونکہ انہیں مصنوعات سے حاصل کمائی کو وہ اسلام کے خلاف کئے جانے والے پرچاری مہم پر لگارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قادیانی سوشل میڈیا ،انٹرنیٹ کے ذریعے مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے مواد سے گریز کرے اسلام کے خلاف پرچار کرنے جیسے مواد کے بارے میں علما ئے کرام سے رابطہ کریں۔

چونکہ قادیانی پاکستانی اور اسلام کی ناسور ہے اور وہ مسلمانوں کی نسلوں کو تباہ کرنے پرتلے ہوئے ہیں ،پوپلزئی نے کہا کہ قادیانیوں کو 1973کے آئین کے ارٹیکل 298 B اور 298 Cکے تحت غیرمسلم قرار دئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دور جدید میں ختم نبوت کی اہمیت اس لئے بڑھ گئی ہے کہ قادیانی مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے مختلف فورم پر اپنے جانب راغب کرنے کیلئے پرچار کررہے ہیں اس لئے اس کی روک تھام کی آشد ضرورت ہیں اگرہم حضور اکرام ﷺ کے ساتھ اظہار محبت اور عقیدت رکھیں گے تو روز قیامت کے دن ہمارے کامیابی کی نجات کا ذریعہ ہوگا ۔پوپلزئی نے کہا کہ جب تک ہم میں دم میں خم ہے تب تک ختم نبوت کے خلاف ہونے سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔