کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر ،5افرادگرفتار، مقدمات درج

پیر 2 جنوری 2017 19:00

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) سرگودہا پولیس کاکرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید5گرفتارکر لیے ،تفصیل کے مطابق سرگودھا پولیس نے کرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے محمد منیرسکنہ کچی آبادی بابو محلہ ، محمد بوٹا سکنہ حمید کالونی ، افتخار احمدسکنہ79شمالی ، تھانہ ساجد شہید نے شہباز خان شمشیر ٹاون ، تھانہ بھلوال سٹی نے غلام سرور سکنہ مختار کالونی بھلوال کیخلاف تھانہ میں بغیر اندراج کروائے مکان کرایہ پر دینے پر الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :