فیصل آباد، اور نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

اتوار 1 جنوری 2017 17:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2017ء) الائیڈہسپتال میں زیرعلاج ایک اور نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ‘آن لائن کے مطابق ستیانہ روڈ پر رہائش پذیر پینتیس سالہ محمد عمران کو مسلسل بخارکی شکایت پر الائیڈ ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کے بعد ٹیسٹ کروائے تو ڈینگی بخار کی تشخیص ہو گئی جس پر متاثرہ نوجوان کو آئسو لیشن وارڈ میں شفٹ کرکے اسکا علاج شروع کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :