کوئٹہ،مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
بلوچستان حکومت میں سردارنواب اور قوم پرستوں کی کارکردگی بھی درست نہیں وفاق سے حق لیکر خود کھالینا اور عوام کو صرف لولی پاپ سے ٹرخانازیادتی ہے ۔
لوگ بلخصوص نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے تومسائل حل ہوں گے۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ نے کہا کہ سی پیک کیخلاف ملک دشمنوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونگی انشاء اللہ گوادر کی ترقی سے بلوچستان کو ترقی ملے گی بلوچستان کی سیاسی قوتوں کو بھی کرپشن کا راستہ روک عوام کو ان کا بنیادی حق دینا چاہیے۔ بلوچستان پاکستان کا آدھ حصہ ہے وفاق کیساتھ صوبائی حکومتوں میں شامل قوتوں نے بھی کرپشن کی دوڑلگائی ہے ۔عوام نان شبینہ کے محتاج جبکہ حکمرانوں کی پانی کی ٹینکیوں سے قومی دولت برآمد ہورہی ہے بلوچستان کو ان کابنیادی آئنی معاشی حقو ق دیکر اور کرپشن کا راستہ روک کر ہی ترقی وخوشحالی کاسفر شروع کیا جاسکتاہے بلوچستان کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا اور اگر بلوچستان کوترقی دینی ہے تو یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ،تعلیم اورعوام کوصحت کی سہولیات فوری طور پر دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرنظرآنے والے عملی اقدامات کرنا ہوں گے ۔جماعت اسلامی نے پہلے بھی بلوچستان کے سلگتے قومی مسائل ، حقوق اور نوجوانوں کو روزگاروتعلیم دینے کیلئے مہم چلائی تھی لاپتہ افراد کی بازیابی ،سیندک پراجیکٹ ،سی پیک سمیت تمام قومی مسائل کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے عوام بلخصوص نوجوان اور نیک نام قیادت جماعت اسلامی کا ساتھ دیں توکرپشن ختم ہوگی بلوچستان ترقی کریگااورعوام کو حقوق مل سکتا ہے ۔قبل ازیں جماعت اسلامی کے وفد نے اسلام آبادمیں جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فاروق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.