ایس ای سی پی عوام کی میوچل فنڈز تک رسائی بڑھانے کے لئے ایس ای سی پی کے اقدامات
ہفتہ 31 دسمبر 2016 23:05
(جاری ہے)
جو اًیسٹ مینجمنٹ کمپنیاںکراچی، لاہور اور اسلام آباد/راولپنڈی کے علاوہ دوسرے شہروں میں نئی شاخیں کھولیں گی انہیں یکم جنوری 2017 سے ابتدائی طورپر تین سال کے لئے مارکیٹنگ، فروخت اور ڈسٹری بیوشن اخراجات وصول کرنے کی اجازت ہوگی۔
یہ اخراجات فنڈ کے خالص اثاثے کے صفر اعشاریہ چار فی صد (0.4) سے زیادہ نہیں ہو ں گے اور صرف اوپن اینڈ ایکویٹی، ایسٹ ایلوکیشن اور انڈیکس فنڈز پر لاگوہوں گے۔ اس طرح کے اخراجات وصول کرنے کے لئے اًیسٹ مینجمنٹ کمپنیاں یس ای سی پی کی منظوری کے لئے ایک سالانہ منصوبہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رضامندی سے بنائیں گی۔ متعلقہ بورڈ آف ڈائریکٹرز مذکورہ بالا اخراجات کے صحیح اطلاق اور استعمال کو یقینی بنائیں گے۔یہ اخراجات کمپنی کو ہر سہ ماہی کے اختتام پر ٹرسٹی کی طرف سے دستاویزی ثبوت اور ان کے صحیح استعمال کا یقین ہونے پرکمپنی کو واپس مل جائیں گے۔ ایس ای سی پی اس بات پر پختہ یقین رکھتی ہے کہ میوچل فنڈ انڈسٹری اور کیپٹل مارکیٹ کی طویل مدتی ترقی میوچل فنڈسیکٹرمیں چھوٹے سرمایہ کاروں کی شرکت میں اضافے کے ساتھ منسلک ہے۔ اس لئے اًیسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی رسائی زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں تک بڑھانا انتہائی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.