عمران خان سے سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات
ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ،خصوصا سندھ کے سیاسی حالات سندھ حکومت کی کارکردگی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
جلد تحریک انصاف میں سندھ کی اہم شخصیات شامل ہو نگی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ن لیگ کی کرپشن اور پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔پانامہ لیکس کا معاملہ اگر حل نہ ہوا تو ہم پھر سڑکوں پر ا??ئیں۔عمران خان اور ممتاز بھٹو نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کرپشن کے خلاف مشترکہ جدو جہد جاری رکھی جائے گی۔بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان میرے دوست ہیں میرے گاوں بھی ملنے ا?ئے تھے اور ہماری اس سے قبل بھی ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔ سندھ کو تباہ بر باد کیا جا راہ ہے اور خون پیا جا رہا ہے ، سندھ کو لوٹا جا رہا ہے،سندھ کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا ہے۔ سچے سیاستدانوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ زرداری کے پیچھے بھاگ رہی ہے اور وہ بادشاہ بنا ہوا ہے۔ زرداری کہتا ہے کہ اور کوئی نہیں سب زرداری ہے۔بھٹو وٹو کچھ نہیں آب صرف زرداری ہے ۔چوروں اور ڈاکوں کے خلاف جو نکلے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.