وزیر مملکت اطلات کو "کرپشن" اور "کرپٹ عناصر" پر بات کرنے سے پہلے وزیر اعظم سے این او سی لینا چاہیے ، ان کا بیان انکی نوکری کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،پانامہ لیکس کے بعد کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں میں نواز شریف سرفہرست آچکے ہیں
ترجمان تحریک انصاف کا مریم اورنگزیب کے بیان پر تحریک انصاف کا جواب
ہفتہ 31 دسمبر 2016 19:28
(جاری ہے)
اس سے بڑا کیا مذاق ہو سکتا ہے کہ "نواز شریف کرپٹ عناصر سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔یہ سن کر کہ "نواز شریف احتساب کو مثر بنانا چاہتے ہیں" قوم کی ہنسی چھوٹ گئی۔
پچھلے آٹھ ماہ وزیر اعظم نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا:وزیر اعظم احتساب سے بچنے کیلئے اپنے مرحوم والد تک کو بیچ میں گھسیٹ لائیوزیر اعظم نے جواب دینے کی بجائے اپنے مرحوم والد پر ہی منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا: مریم بی بی شاید بھول گئیں کہ کٹہرے میں عمران خان نہیں نواز شریف کھڑے ہیں۔احتساب کو انتشار کہنے سے نواز شریف کی جان چھوٹنا ہوتی تو کب کی چھوٹ جاتی ۔نواز شریف کا احتساب ہوگا تو ہی حقیقت میں "لوٹ مار" اور "انتشار" کا خاتمہ ہوگا(ع ع)مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.