صدر سے وزیر اعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
ملک کی سلامتی ،آپریشن ضرب عضب سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال صدر کا ملک میں امن وامان اور دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشن پر اطمینان کا اظہار حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت بجلی بحران کے خاتمے اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں سے تیزی سے ترقی ہو رہی ہے،ممنون حسین
ہفتہ 31 دسمبر 2016 17:41
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ایوان صدر میں ملاقات کی ،ملاقات میں قومی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم حکومتی اور عسکری امور زیر غور آئے ،اس موقع پر ملک میں جاری آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کیپیشرفت پر بھی گفتگو کی گئی ،صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں امن و امان اور جاری دہشت گردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب پر اطمینان کا اظہار کیا اور حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی ،صدر نے کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے جس کی دنیا معترف ہے ،موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت بجلی بحران کے خاتمے کیلئے جاری منصوبوں اور انفراسٹرکچر سے ملک تیزی سے ترقی کررہا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.