2016 ، سزائے موت کے پندرہ قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے

جمعہ 30 دسمبر 2016 22:53

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن عدالت لاہورنے 2016 میں سزائے موت کے پندرہ قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے جبکہ سال بھر میں 8 سزائے موت کے قیدیوں کی سزا کوعمر قید میں تبدیل کیا گیا۔