پشاور سے چلائی جانے والی کرسمس ٹرین حیدرآباد پہنچ گئی
ٹرین کے ڈبوں کو سانتاکلاز کرسمس ٹری اور مسحی برادری کی دیگر مذہبی علامات کو سجایا گیا تھا
جمعہ 30 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
ٹرین کے ڈبوں پر اکابرین پاکستان کی بڑی بڑی تصاویر بنائی گئی تھیں جبکہ ٹرین کے ڈبوں میں مسیحی برادری کی تاریخی شخصیات کی تصاویر لگائی گئیں۔
سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس مسیحی برادری کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گھومتے رہے اور ٹرین کے ساتھ سیلفیاں بنوانے میں مصروف رہے ۔ اس موقع پر ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر نوجوان ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے، جبکہ حفاظتی انتظامات کے طورپر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.