امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون

muhammad ali محمد علی جمعہ 30 دسمبر 2016 20:14

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر2016ء) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی معیشت میں بہتری کو سراہا۔ جبکہ بات چیت کے دوران کئی اہم امور بھی زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :