ساہیوال ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ‘ شہری نقدی ودیگر قیمتی اشیاء سے محروم
جمعہ 30 دسمبر 2016 19:45
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات طارق بن زیادکالونی میں ہوئی یہاں حید ر خان اپنی والدہ کے ہمراہ گاڑی کھڑی کرکے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ 3نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گن پوائنٹ پر نقدی ‘طلائی زیورات اوراے ٹی ایم کارڈ وغیرہ کل مالیتی 2لاکھ 60ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔
چوری کی دو مختلف وارداتوں اڈہ ان بجاج میں اظہروغیرہ 4ملزمان نے ناصر محبوب کے احاطہ مویشیاں سے بکرامالیتی 35ہزار روپے اور 15/WMمیں آصف وغیرہ 4ملزمان نے ندیم اکبر کے احاطہ مویشیاں سے دوبکرے مالیتی ایک لاکھ روپے چرالئے ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.