ساہیوال پولیس کا کریک ڈائون،2منشیات فروش گرفتار،شراب وچرس برآمد

جمعہ 30 دسمبر 2016 19:45

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘سواکلو چرس اور 70لیٹرشراب برآمد ‘2ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گرڈ اسٹیشن طارق بن زیاد کالونی کے قریب چھاپہ مار کر شہزاد مسیح سے 1280گرام چرس ‘60-61/GDمیں شہباز عرف شبو سے دو مختلف مقامات سے 50لیٹرمعہ چالو بھٹی شراب اور20لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :