ساہیوال،خود کو انٹیلی جنس انسپکٹر ظاہر کرنے والا کانسٹیبل گرفتار

جمعہ 30 دسمبر 2016 19:45

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء) خود کو انٹیلی جنس انسپکٹر ظاہر کرنے والا کانسٹیبل گرفتار ‘مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قادر آباد 56/5-Lمیں ایک کانسٹیبل محمدشفیق اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے خود کو انٹیلی جنس انسپکٹر ظاہر کرکے خانہ بدوش عورتوں کو دھمکیاں دے رہا تھا کہ اس دوران پولیس تھانہ یوسف والا کو علم ہو گیا اور پولیس نے چھاپہ مار کر کانسٹیبل شفیق کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :