ملالہ یوسفزئی سمیت 22 نوبل انعام یا فتہ نے اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کر دیا
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کا صفایا کیا جا رہا ہے، ایکشن نہ لیا گیا تو لوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے،سلامتی کونسل کے نام خط
جمعہ 30 دسمبر 2016 15:24
(جاری ہے)
ایکشن نہ لیا گیا تو لوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ میانمار میں جاری تشدد 1994ء میں روانڈا کے قتل عام، سوڈان کے علاقے ڈارفر اور بوسنیا اور کوسوو کے نسلی جرائم کی یاد تازہ کر رہا ہے۔
سلامتی کونسل کی خاتون ترجمان نے خط وصول ہونے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ خط میں 1991ء کی نوبل انعام یافتہ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو شہریت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ واضع رہے 9 اکتوبر کو میانمار کی بنگلہ دیش سے ملحق سرحد کے قریب پولیس پوسٹوں پر حملوں کے بعد میانمار کی فوج نے کریک ڈاون میں اب تک 30 ہزار سے زائد افراد بنگلہ دیش نقل مکانی کر چکے ہیں اور سینکڑوں کو قتل کیا جا چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.