جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 2 جنوری سے شروع ہو گا

جمعہ 30 دسمبر 2016 15:10

کیپ ٹائون ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جنوری تک کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے 206 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :