شہریار خان نے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے نام پر قائم کیے جانے والے ’ہائی پرفارمنس سینٹر‘ کا افتتاح کردیا
یہ اپنی نوعیت کی پہلی سہولت ہے جس سے ناصرف کراچی بلکہ اس کے اطراف کے علاقوں سے تعلق رکھنے کرکٹرز اور ٹرینرز کو فائدہ ہوگا
جمعہ 30 دسمبر 2016 14:22
(جاری ہے)
‘لیجنڈ کرکٹر کی تعریف کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ آنے والی نسلیں حنیف محمد کی زندگی سے فیض حاصل کریں گی اور ان کے نقش قدم پر چلیں گی۔
‘شہریار خان نے کہا کہ ’حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر سے سندھ کے نوجوانوں کو مدد ملے گی اور انہیں پیشہ ور کوچز کی نگرانی میں اپنی مہارت اور صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے مواقع میسر آئیں گے۔‘پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ ’نچلی سطح سے ٹیلنٹ کو سامنے لانا کرکٹ بورڈ کا ویڑن ہے اور بورڈ ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی کھیل کے فروغ کے لیے پرامید ہے۔‘بیان کے مطابق حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 42 کمرے ہیں، جن میں سے 30 نئے تعمیر شدہ ہیں۔سینٹر میں لیکچر روم، جمنازیم اور سوئمنگ پول کی سہولت بھی موجود ہے، جبکہ پلیئرز کی پریکٹس کے لیے باہر کے ایریا میں 9 وکٹیں بھی قائم کی گئی ہیں۔‘متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.