سہیل خان نے فلم ’’شور شرابہ ‘‘میں تین نئے گلوکاروں کے گیت شامل کر لئے

جمعہ 30 دسمبر 2016 13:09

سہیل خان نے فلم ’’شور شرابہ ‘‘میں تین نئے گلوکاروں کے گیت شامل کر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2016ء) فلم ’’شور شرابہ ‘‘کے فلمساز سہیل خان نے تین نئے گلوکاروں کے گیت شامل کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

نئے گلوکاروں میںاحمد جمال کے دو جبکہ جمی عطرے اور بینا کا ایک گیت شامل ہے۔ سہیل خان نے کہا ہے کہ نئے گیت شائقین کو پسند آئیں گے۔ فلم پر محنت کر رہے ہیں اور آئندہ سال ریلیز کرینگے۔

متعلقہ عنوان :