فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نورنے تماثیل تھیٹر میں اپنے فن کا جادو جگانا شروع کر دیا

جمعہ 30 دسمبر 2016 13:08

فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نورنے تماثیل تھیٹر میں اپنے فن کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2016ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نورنے تماثیل تھیٹر میں اپنے فن کا جادو جگانا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماہ نور کو مصنف و ہدایتکار نسیم وکی نے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے ڈرامے میں کاسٹ کیا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہا کہ زندہ دل لاہوریوں نے ہمیشہ ہی بہت پیار دیا ہے‘ میں نے اپنے پرستاروں کی خواہش پر ایک مرتبہ پھر سے ڈرامہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہ نور نے بتایا کہ وہ اپنی سالگرہ اور سال نو کی خوشیاں منانے کے لئے کیک بھی یہیں کاٹیں گی

متعلقہ عنوان :