مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند ہلاک ‘ قندوز میں سکھ کمیونٹی کے رہنما کو قتل کردیا گیا
جمعہ 30 دسمبر 2016 12:26
(جاری ہے)
ننگر ہارکے علاقہ بھٹی کوٹ میں مارٹر حملے میں 13 شہری زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے‘ شمالی صوبہ قندوز میں سکھ کمیونٹی کے رہنماء دلسوز سنگھ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا‘ ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
وسطی صوبہ لوگر میں مختلف کارروائیوں کے دوران آرمی آفسر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ نے کنٹر میں انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی میں داعش کے اہم راہنما کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.