میلبورن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ، 91 رنز پر 5 کھلاڑی آئوٹ، آسٹریلوی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 90 رنز درکار

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 30 دسمبر 2016 09:24

میلبورن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ، 91 رنز پر 5 کھلاڑی آئوٹ، ..

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر۔2016ء) میلبورن ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان پر اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ چائے کے وقفے تک پاکستان نے دوسری اننگز میں 91 رنز پر 5 کھلاڑی آئوٹ ہو چکے ہیں‌ ابھی بھی آسٹریلوی برتری ختم کرنے کیلئے 90 رنز درکار ہیں۔

(جاری ہے)

اظہر علی 34 اور سرفراز احمد 1 رنز پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 624 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی۔

متعلقہ عنوان :