میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلوی اننگز 624 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر، پاکستان کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 175 رنز درکار، 9 وکٹیں باقی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 30 دسمبر 2016 06:55

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلوی اننگز 624 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر، پاکستان ..

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر۔2016ء) آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز کھانے کے وقفے سے کچھ دیر قبل اپنی باری 624 رنز پر ڈکلیئر کر دی اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کو پاکستان پر 181 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ آسٹریلوی کپتان 165 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ مچل سٹارک 84 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔پاکستان نے کھانے کے وقفے سے قبل 1 وکٹ کے نقصان پر 9 رنز بنائے ۔

متعلقہ عنوان :