پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے دو بحری جہاز ہنگول اور بسول انڈونیشیا پہنچ گئے
پی ایم ایس ایس ہنگول اور بسول کا بیلاوان پہنچنے پر انڈونیشن نیوی کی جانب سے پرتپاک استقبال
جمعرات 29 دسمبر 2016 22:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے دو بحری جہاز پی ایم ایس ایس ہنگول اور بسول تین روزہ خیرسگالی دورے کے موقع پر انڈونیشن کوسٹ گارڈ و دیگر آفیشل کے ہمراہ مشترکہ مشقوں اور اسپورٹس سمیت دیگر اہم تقاریب میں شریک ہوں گی۔
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بحری جہاز متواتر دوست ممالک کی بندگاہوں پر خیر سگالی دورے کرتے رہتے ہیں جو کہ نہ صرف دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے بلکہ مشترکہ میری ٹائم چیلنجز سے نمٹنے اور دونوں ممالک کی سمندی گزرگاہوں کو محفوظ بنانے میں بھی کارگر ثابت ہوں گے۔ خطے میں اقتصادی راہداری کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظر پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے اپنی دفاعی و انفرادی قوت کو بڑھانے کے کئی میگا پروجیکٹس شروع کررکھے ہیں اور یہ دونوں جہاز انہی پروجیکٹس کا حصہ ہیں اور اسی کڑی کے دو اور جہاز چین کے اشتراک سے پاکستان میں کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ میں زیر تعمیر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.