الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 21:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی ہیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویب سائٹ پر ہندوستانی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا آئی ٹی سیل ویب سائٹ کو ریکور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔