حافظ آباد میں استاد کی جانب سے معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 21:04

حافظ آباد میں استاد کی جانب سے معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے ..

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) حافظ آباد میں استاد کی جانب سے معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہپر حافظ آباد میں ایک اور حوا ہی بیٹی کو حوس کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ ایک ٹیچر نے درندگی کی انتہاء کرتے ہوئے ایک معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بچی کے اہل خانہ کے احتجاج کے بعد پولیس نے استاد کیخلاف مقدمہ تو درج کر لیا تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔