وزیراعلیٰ شہبازشریف کی اپنے ڈرائیور امجد سیفی کی رہائش گاہ آمد، بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی

جمعرات 29 دسمبر 2016 21:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے ڈرائیور محمد امجدسیفی کی رہائش گاہ وحدت کالونی گئے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے بیٹی کی شادی پر امجد سیفی اور دیگر اہل خانہ کو مبارکباد دی اور شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے شادی شدہ جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :